پارلیمنٹ

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل دوبارہ ہوں گے،ضمنی مالیاتی بل کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس دوروز کے وقفہ کے بعد پیر کودوبارہ ہوں گے ، ضمنی مالیاتی بل کی منظوری کا امکان ہے ۔قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شام پانچ بجے ہوگا جس میں ضمنی مالی بل 2023 پر مزید بحث جاری رہے گی اور ضمنی مالیاتی بل کی منظوری کا امکان ہے دوسری جانب سینٹ کا اجلاس صبح گیارہ بجے ہوگا جس کی صدارت چیئرمین صادق سنجرانی کریں گے،اجلاس میں پرائیویٹ ممبر ڈے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں