صدر مملکت

بچوں کی تعلیم ہی بہترین مستقبل کی ضمانت ہے، تعلیم کی فراہمی کو اپنی ترجیح بنانا ہوگا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (گلف آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سکولوں سے باہر بچوں کی تعلیم پر بھرپور توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کی تعلیم ہی بہترین مستقبل کی ضمانت ہے، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے مبینہ بیرونی مداخلت کی تفتیش پر سائفر سے متعلق چیمبر اپیلیں مسترد کر دیں

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے مبینہ بیرونی مداخلت کی تفتیش پر سائفر سے متعلق چیمبر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس کا مزید پڑھیں

یاسمین راشد

عمران خان کی سکیورٹی کا مسئلہ ہے ، ہم کیوں انہیں گرفتار ہونے دیں’یاسمین راشد

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان کی سکیورٹی کا مسئلہ ہے، ہم کیوں انہیں گرفتار ہونے دیں ؟ ہم حکومت پر کس طرح اعتماد کر سکتے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی میں واپسی پر شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو قومی اسمبلی میں واپسی پر قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

جاوید قصوری

حکمرانوں کی انتقامی کارروائیاں ملک کے اندر انتشار اور افراتفری کو پروان چڑھا ئیں گی’جاوید قصوری

لاہور (گلف آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سیاسی دبائو کے باعث چیئر مین نیب آفتاب سلطان کا مستعفی ہونا قابل مذمت ہے، الزامات نے موجودہ حکمرانوں کے چہرے سے نقاب اتار مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کی زیر صدارت (ن) لیگ اقلیتی ونگ کا اجلاس ،مینارٹیز ونگ کے تنظیمی ڈھانچے ،کارکردگی کا جائزہ

لاہور ( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) اقلیتی ونگ کا اجلاس پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ 180ایچ ماڈل ٹائون میں منعقد ہوا ۔ جس میں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

جیل بھرو تحریک آئین کے تحفظ کیلئے ہے، حکومت جان لے الیکشن کرواکر ہی جان چھوٹنی ہے’ پرویز الٰہی

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک آئین کے تحفظ اور انتخابات کے لیے ہے، حکومت جان لے الیکشن کرواکر ہی جان چھوٹنی ہے۔جیل مزید پڑھیں

حنا پرویز بٹ

عمران خان کا ایجنڈا صرف ملک میں انارکی اور افراتفری پھیلانا ہے’حنا پرویز بٹ

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رہنما حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کا ایجنڈا صرف ملک میں انارکی اور افراتفری پھیلانا ہے،خود ضمانتیں کروارہا اور کارکنوں کو جیل بھیج رہا ہے،پوری دنیا میں کی تاریخ میں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی بلوچستان کے صوبائی وزیر کی نجی جیل میں خاتون اور بچوں کے قتل کی شدید مذمت

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے صوبائی وزیر کی نجی جیل میں بلوچ خاتون اور بچیوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں