وزارت حج

زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں، وزارت حج

ریاض(گلف آن لائن)سعودی وزارت حج نے کہاہے کہ زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ عمرے کی ادائیگی کے لیے مزید پڑھیں

او آئی سی

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے او آئی سی کا اجلاس طلب

قاہرہ(گلف آن لائن)فلسطین میں اسرائیلی جارحیت میں اضافہ ہونے کے تناظر میں اسلامی تعاون تنظیم نے اپنا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس آج(منگل کو) منعقد کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

احمد ابو زید

مصری وزیر خارجہ ایک دہائی بعد شام اور ترکیہ کے دورے پر روانہ

قاہرہ(گلف آن لائن) مصری وزارت خارجہ کے ترجمان احمد ابو زید نے بتایاہے کہ وزیر خارجہ سامح شکری پیر کی صبح شام اور ترکیہ کے سرکاری دورے پر روانہ گئے۔ کسی مصری وزیر خارجہ کا ایک دہائی بعد ترکیہ اور مزید پڑھیں

ولادیمیر زیلنسکی

یوکرائنی صدرنے مشترکہ افواج کے کمانڈر کو برطرف کر دیا

کیف (گلف آن لائن)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک کے محصور مشرق میں روسی افواج کے خلاف لڑائیوں کی قیادت کرنے والے ایک سینئرفوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا تاہم انہوں نے اس اقدام کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی نے وقار یونس کے سامنے کیا دعویٰ درست ثابت کردیا

لاہور(گلف آن لائن) شاہین شاہ آفریدی نے وقار یونس کے سامنے کیا دعویٰ درست ثابت کردیا۔کمنٹری باکس میں موجود سابق کپتان نے کہا کہ پشاور زلمی کیخلاف میچ سے قبل میری پیسر سے ملاقات ہوئی تو انھوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

کیویز نے انگلینڈ کو ٹیسٹ میچ میں ایک رن سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی

ویلنگٹن(گلف آن لائن) نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک رن سے شکست دیکر کر تاریخ رقم کردی۔ویلنگٹن میں کھیلےگئے ٹیسٹ میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے فالو آن کا شکار ہونے کے باوجود مزید پڑھیں

ڈیل اسٹین

ڈیل اسٹین بھی شاہین آفریدی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

لاہور(گلف آن لائن)جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین بھی لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی سوئنگ گیندوں کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہین آفریدی کی جانب سے پشاور زلمی کے مزید پڑھیں

اشنا شاہ

شادی کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو اشنا شاہ نے آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (گلف آن لائن) اداکارہ اشنا شاہ گولفر حمزہ امین کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ہیں، انہیں مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ تو جاری ہے تو ساتھ ہی شادی کے موقع پر زیب تن کیے جانے والے لباس مزید پڑھیں

اکشے کمار

اکشے کمار نے اپنی مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار خود کو ہی قرار دیدیا

ممبئی (گلف آن لائن)بولی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار خود کو ہی قرار دے دیا۔انڈین ایکسپریس کے مطابق ایک انٹرویو میں اکشے کمار سے فلاپ فلموں کے بارے میں سوال کیا گیا تو مزید پڑھیں

اشنا شاہ

اداکارہ اشنا شاہ ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

کراچی(گلف آن لائن) پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں۔اشنا شاہ اور حمزہ امین کی شادی کی تقاریب ایک ہفتے سے جاری تھیں اور اب باضابطہ طور ان کا نکاح ہوچکا ہے۔سوشل میڈیا میں وائرل تصاویر مزید پڑھیں