قرعہ اندازی

فیصل آباد، 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مارچ کو ہوگی

مکوآنہ (گلف آن لائن)200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مارچ بروز بدھ کو فیصل آباد ہوگی۔

200 روپے مالیت والے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2304 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں