پھلوں

کراچی،رمضان کا آغاز ہوتے ہی پھل کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (گلف آن لائن) صوبائی دارالحکومت کراچی میں رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی پھلوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا،شہرِ قائد میں تربوز 100 سے 120 روپے کلو ،چیکو 300 روپے فی کلو فروخت ہوتا رہا ۔ رپورٹ کے مطابق کیلا 300 روپے درجن اور سیب 200 سے 400 روپے کلو میں فروخت ہوا ،کراچی میں بھنڈی 200 روپے ،ٹماٹر 180 سے 200 روپے کلو میں فروخت ہو تا رہا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں