ڈالر کی قیمت

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 55 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی(گلف آن لائن) چین سے 70 کروڑ ڈالر کے کمرشل قرضوں کی وصولی سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا.اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چین سے قرض کی قسط موصول ہونے کے بعد ذرمبادلہ مزید پڑھیں

توانائی بحران

حکومت کا کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)حکومت نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک کے بجلی کے ریٹ دو طرح سے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت صارفین مزید پڑھیں

انضمام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی53 ویں سالگرہ آج منائی جائیگی

لاہور(گلف آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و مشہور ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق کی53 ویں سالگرہ 3مارچ کو منائی جائیگی ۔وہ 3مارچ 1970کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے مجموعی طور پر 120ٹیسٹ میچ کھیلے اور200 اننگز میں مزید پڑھیں

افتخار احمد

بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنا ”گناہ” کے مترداف ہے، افتخار احمد بھی بابر اعظم کی قائدانہ صلاحیت کے معترف

لاہور(گلف آن لائن)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جارح مزاج بلیباز افتخار احمد بابراعظم کی قائدانہ صلاحیت پر انکی حمایت میں سامنے آگئے اور کہاہے کہ بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنا ”گناہ” کے مترداف ہے۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

ہیپی وائف، ہیپی لائف، شاہین شاہ آفرید ی نے خوشحال زندگی کا نسخہ بتادیا

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نکاح کے بعد خوشحال زندگی کا نسخہ بتادیا ہے کہ ہیپی وائف، ہیپی لائف۔ ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی سے شادی کے بعد کی زندگی کے مزید پڑھیں

میشا شفیع

میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت 28مارچ تک ملتوی

لاہور (گلف آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت 28 مارچ تک ملتوی کردی، میشا شفیع پر آئندہ سماعت پر جرح جاری رہے گی۔ایڈیشنل سیشن جج خان محمود نے گلوکار علی ظفر مزید پڑھیں

انیل کپور

فلم” جدائی” میں سری دیوی اور ارمیلا کیساتھ رقص کے دوران نروس تھا، انیل کپور

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ کے سدا بہار ہیرو اور سینئر اداکار انیل کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 1997 کی فلم جدائی میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور ارمیلا متونڈکر کے ساتھ کام کے دوران فن رقص میں مزید پڑھیں

اشنا شاہ

اشنا شاہ نے ٹرولنگ سے تنگ آکر سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی

کراچی(گلف آن لائن) اداکارہ اشنا شاہ نے شاد کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹرولنگ سے تنگ آکر سوشل میڈیا سے کنارہ کشیاختیار کرلی۔حال ہی میں اداکارہ اشنا شاہ پاکستانی گالفر حمزہ امین کے ساتھ رشتہ ازدواج میں مزید پڑھیں