لاہور ہائیکورٹ

عمران خان حملہ کیس،نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

لاہو ر(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیرآباد حملہ کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی نئی جوائنٹ انویسٹی گیشن کی تشکیل کیخلاف درخواستیں پیر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔جسٹس علی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا پولیس حکام کوپسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم

کراچی (گلف آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس حکام کوپسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے اور تفتیشی افسر کو معاملے کی شفاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔سندھ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

چودھری پرویز الٰہی کا علی بلال کے قاتلوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ

لاہو ر( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی ورکر ظل شاہ کی ہلاکت کے قصور واروں کو جوڈیشل انکوائری کروا کے پھانسی مزید پڑھیں

محسن نقوی

بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ، یاسمین راشد کو معلوم تھاکارکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا’ محسن نقوی

لاہور(گلف آن لائن) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کو معلوم تھاکہ کارکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا ہے لیکن اس کے باوجود غلط پراپیگنڈا مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے والے عوام میں ایکسپوز ہو رہے ہیں’ ہمایوں اختر خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے والے عوام میں ایکسپوز ہو رہے ہیں ، باقی اسمبلیوں کو بھی تحلیل کر کے مزید پڑھیں

میاں جاوید لطیف

سازش کے ذریعے بادشاہت قائم کرنے والے کردار بے نقاب ہو گئے ہیں، میاں جاوید لطیف

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنماء اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سازش کے ذریعے بادشاہت قائم کرنے والے کردار بے نقاب ہو گئے ہیں، پانچ کرداروں کے عزیز و مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

عمران خان کو کوئی ہاتھ تو لگا کر دکھائے،گرفتاری ہوئی تو قوم اینٹ سے اینٹ بجا دیگی، حلیم عادل شیخ

اسلام آباد (گلف آن لائن)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عمران خان کو کوئی ہاتھ تو لگا کر دکھائے،گرفتاری ہوئی تو قوم اینٹ سے اینٹ بجا دے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

دہشت گردی کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں، مسلمانوں کو مذہب کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے،وزیر خارجہ

نیویارک(گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام ترقی پسند مذہب ہے جو خواتین کو کسی بھی دوسرے مذہب کے مقابلے میں زیادہ حقوق دیتا ہے، دہشت گردی کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں، اسلامو مزید پڑھیں