سید نویدقمر

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تجارتی قدر کو بڑھانے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر تجارت سید نویدقمر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر تجارت سید نویدقمر نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تجارتی قدر کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان قابل تجدید توانائی، زرعی، مزید پڑھیں

حامد یعقوب

الیکشن کیلئے فنڈز دینے سے کبھی انکار نہیں کیا،وفاقی سیکرٹری خزانہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب نے کہاہے کہ ہم نے الیکشن کے لیے فنڈز دینے سے کبھی انکار نہیں کیا۔الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاری سے متعلق اجلاس کے موقع پر میڈیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کاوزارت بین الصوبائی رابطہ کو گن اینڈ کنٹری کلب سے متعلق قانون سازی کے اقدامات اٹھانے اور آڈٹ فرم کا نام دینے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے اسلام آباد گن اینڈ کنٹری کلب کیس میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کو کلب سے متعلق قانون سازی کے اقدامات اٹھانے اور کلب کے آڈٹ کیلئے آڈٹ فرم کا نام دینے کا حکم مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر اور ہسپانوی بادشاہ کے مابین تہنیتی پیغامات کا تبادلہ

بیجنگ (گلف آن لائن)نو مارچ کو چینی صدر شی جن پھنگ نے ہسپانوی بادشاہ فلپ ششم کے ساتھ چین اور اسپین کے سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا مزید پڑھیں

چینی جدیدکاری

چینی طرز کی جدیدکاری کی اپنی خصوصیات ہیں ،معروف برطانوی اسکالر

بیجنگ (گلف آن لائن)معروف برطانوی اسکالر اور چین کے امور کے ماہر مارٹن جیکس نے 8 مارچ کو چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چینی طرز کی جدیدکاری مغربی جدیدیت سے بالکل مختلف ہے ۔اس مزید پڑھیں

دو اجلاسوں

چین کا حیاتیاتی تحفظ کا تجربہ زیادہ سبق آموز ہے،اقوام متحدہ کے سابق عہدیدار

بیجنگ (گلف آن لائن)حیاتیاتی تنوع پر کنونشن کے لیے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے سیکریٹریٹ کے سابق ڈائریکٹر اولیور ہلیل نے حالیہ دنوں چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چین کا کئی مرتبہ دورہ مزید پڑھیں

ترجمان ماؤ نینگ

امریکہ نوول کورونا وائرس کا سراغ لگانے کے معاملے میں سیاسی جوڑ توڑ بند کرے ، چین

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک عرصے سے امریکہ وائرس کے منبع کے مسئلے کو سیاسی رنگ دینے، ہتھیار بنانے اور آلہ کار بنانے کے مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا سرد جنگ کی ذہنیت کو ختم کر یں، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے پریس کانفرنس میں امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری آبدوز وں میں تعاون کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہےکہ اس بارے میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا

اسلام آباد(گلف آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران دلائل مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے کے پی اور پنجاب میں بلدیاتی نمائندے بحال کردئیے، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

پشاور(گلف آن لائن ) پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا اور پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کو بحال کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کو کالعدم قرار دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں بلدیاتی نمائندوں کو معطل کرنے، الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے خلاف مزید پڑھیں