سلمان خان

سلمان خان باہر کی بجائے گھر کے کھانوں کو ترجیح دیتے ہیں

ممبئی (گلف آن لائن)دنیا میں سیکڑوں لوگوں کی طرح سلمان خان بھی باہر کے بجائے گھر کے کھانے اور اسے گھر والوں کے ساتھ ہی کھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان مزید پڑھیں

سنجے دت

سنجے دت نے بلاک بسٹر فلم سیریز’ ‘ہیرا پھیری 3” کا حصہ بننے کی تصدیق کردی

ممبئی(گلف آن لائن) بالی وڈ کے مشہور اداکارہ سنجے دت نے بلاک بسٹر فلم سیریز ‘ہیرا پھیری 3′ کا حصہ بننے کی تصدیق کردی ہے۔اداکار نے میڈیا سے گفتگو میں اس بات پر مسرت کا اظہار کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

سارہ علی خان

2020 کا آغاز بریک اپ سے ہوا ،پھر مزید بدتر ہوتا چلا گیا، سارہ علی خان

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان کیلئے سال 2020 زیادہ خوشگوار ثابت نہیں ہوا۔سارہ علی خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ 2020 کا آغاز بریک اپ سے ہوا تھا مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

عام انتخابات کا انعقاد ایک ہی دن ہونا ملک کے وسیع ترمفادمیں ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عام انتخابات کا انعقاد ایک ہی دن ہونا ملک کے وسیع ترمفادمیں ہے، الیکشن کے انعقاد میں الیکشن کمیشن، حکومت اور تمام سیاسی جماعتیں اہم فریق ہیں، مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان نے ڈرامہ لگا رکھا ہے ،عدالت حکم دیتی ہے تو عمران خان کی گرفتاری ہونی چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ چند روز سے ڈرامہ لگا رکھا ہے، عدالت حکم دیتی ہے تو ان کی گرفتاری ہونی چاہیے،عدالتوں سے منہ چھپاتے پھرنا سیاسی رہنمائوں کا مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری

پاگل خان ہمیں ایسی دلدل میں پھنسا گیا، بڑی مشکل سے پار لگیں گے، آصف زرداری

وہاڑی(گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاگل خان ہمیں ایسی دلدل میں پھنسا گیا، بڑی مشکل سے پار لگیں گے۔وہاڑی میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف مزید پڑھیں

شیری رحمان

چور چور کی سیاست کرنیوالے اپنی چوری کا جواب دینے سے کیوں بھاگ رہے ہیں: شیری رحمان

لاہور(گلف آن لائن) وفاقی وزیر و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ساری عمر چور چور کی سیاست کرنیوالے اپنی چوری کا جواب دینے سے کیوں بھاگ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم

رمضان پیکج: وزیراعظم کا غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہمی کا اعلان

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے غریب عوام کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا، رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔مفت آٹا فراہمی کا فیصلہ وزیراعظم مزید پڑھیں

اسد عمر

پیشیوں کی آڑ میں عمران خان کے قتل کی سازش کی جارہی ہے، اسد عمر

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ عدالت پیشیوں کی آڑ میں عمران خان کےقتل کی سازش کی جارہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مزید پڑھیں