بگولوں

امریکا کی 8 ریاستوں میں بگولوں سے تباہی،ہلاکتوں کی تعداد 32ہوگئی

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکا کی 8 ریاستوں میں 50 بگولوں نے ہر طرف تباہی مچادی ۔متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہے،ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں طوفان کے باعث 8ریاستوں میں ہرطرف تباہی کے مناظر ہیں۔ طوفان کے باعث عمارتوں کی چھتیں اکھڑ گئیں، درخت ٹوٹ گئے اورگاڑیاں اڑ گئیں۔

ریسیکو حکام کے مطابق دجنوں افراد زخمی ہیں،بگولوں سے 85 ملین افراد متاثرہوئے ہیں۔حکام کے مطابق تقریبا 9 لاکھ صارفین بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں