عید الفطر

سعودی عرب میں عید الفطر کب ہو گی؟

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب میں عید الفطر22اپریل بروز ہفتہ منائی جائے گی۔ْسعودی عرب کے فلکیاتی مرکز کے بیان کے مطابق مملکت میں جمعرات کو عید کا چاند نظرآنے کا امکان نہیں،سربراہ فلکیاتی مرکز کا کہناتھاکہ فلکی حساب سے عید ہفتہ 22اپریل کو ہوگی جب کہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں