برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے کمی، فارمی انڈے مہنگے اپریل 27, 2023April 27, 2023 24 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت6روپے کمی سے534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے273روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔