سپریم کورٹ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس سماعت کے لئے مقرر کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 8 رکنی بنچ 2 مئی کو سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں

شرجیل میمن

عمرا ن خان مانیں وہ منی لانڈرنگ کے شہنشاہ ہیں ،شرجیل میمن

کراچی (گلف آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے عمران خان کی ٹوئٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے لیڈروں کو گرفتار کرنے جب تمہارے دوراقتدار میں پولیس آتی تھی تب ہمارے مزید پڑھیں

اندراج مقدمہ

مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (گلف آن لائن) کراچی کی مقامی عدالت نے عمران خان کو دھمکیاں دینے کا الزام میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔ملیر کورٹ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پاکستان میں گورنس کا نظام ناقص ،فرسودہ ہو چکا ،نظام کی تبدیلی کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، مفتاح اسماعیل

لاہور (گلف آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں گورنس کا نظام ناقص ،فرسودہ ہو چکا ،نظام کی تبدیلی کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے،حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنی ہوگی،اب دنیا آپ کو پیسے مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر

فوج کیلئے عوام کے تحفظ ،سلامتی سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں ،دشمن عوام ،فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوششوں میں سرگرم ہے، جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (گلف آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج کیلئے اپنے عوام کے تحفظ اور سلامتی سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں ،دشمن عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوششوں میں مزید پڑھیں

صدر روڈریگو شاویز

بین الاقوامی تعلقات میں چین کا کلیدی کردار ہے،کوسٹا ریکا کے صدر روڈریگو شاویز

سان جوز(گلف آن لائن) کوسٹا ریکا کے صدر روڈریگو شاویز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں چین کا کلیدی کردار ہے ، فریقین نے دو ہزار سات میں سفارتی تعلقات قائم کیے۔دو ہزار اٹھارہ میں دونوں ممالک نے مزید پڑھیں

صنعتی اداروں

پہلی سہ ماہی میں چین میں ثقافتی اور متعلقہ صنعتی اداروں کے منافع میں تیز رفتاری سے اضافہ

بیجنگ(گلف آن لائن)چینی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں چین میں ثقافتی اور متعلقہ صنعتی اداروں کے منافع میں تیز رفتاری سے اضافہ ہو ا۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے قومی محکمہ شماریات کی جانب مزید پڑھیں

پاکستانی آئین

چائنا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری ایسوسی ایشن کا جاپانی حکومت کے منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار

بیجنگ (گلف آن لائن)چائنا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری ایسوسی ایشن نے سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ آلات سے متعلق جاپانی حکومت کے منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور جاپان کی سیمی کنڈکٹر انڈسٹری میں تعاون کی مزید پڑھیں

ریل وے مسافروں

یوم مئی کی تعطیلات کے پہلے روز چین میں ریل وے مسافروں کی تعداد 19.5 ملین تک پہنچنے کی توقع

بیجنگ(گلف آن لائن)یوم مئی کی تعطیلات کے پہلے روز چین میں ریل وے مسافروں کی تعداد 19.5 ملین تک پہنچنے کی توقع،28 اپریل کو چین میں ریل وے مسافروں کی تعداد 15.446 ملین تک جا پہنچی۔ چینی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں