لاہور ہائیکورٹ

رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری،لوگوں کو جیل میں مرنے کیلئے نہیں چھوڑ سکتے’لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے خاتون کی بیٹے کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک کیس سے شہری رہا ہوتا ہے تو دوسرے میں گرفتار کرلیتے ہیں، یہ مزید پڑھیں

عمران خان

بیرونِ ملک میری جائیدادیں ہیں نہ کاروبار، میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں’عمران خان

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میرا بیرون ملک سفر کرنے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات روک دئیے

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات روک دئیے۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے 11 مئی کو پولنگ کیلئے جاری کیا جانے والا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ 28 مئی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک میں کورونا وائرس کے12کیس رپورٹ ، چھ کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (گلف آن لائن)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے12کیس رپورٹ ہوئے اور6مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ جمعہ کو این آئی ایچ کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

مسعود خان

امریکہ اور پاکستان کے طلباء دونوں ملکوں کے تعلقات کو پروان چڑھانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، سفیر مسعود خان

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے طلباء دونوں ملکوں کے تعلقات کو پروان چڑھانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ وہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ تقریب مزید پڑھیں

صدر مملکت

پوری قوم اپنے شہدا کی قدر کرتی ہے ، ، قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی، صدر مملکت کی شہدا کے ورثا سے فون پر گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وطن کیلئے گراں قدر خدمات اور قربانی پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم اپنے شہدا کی قدر کرتی ہے اور وہ ان کی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

سرکاری چھتری تلے جوبھی پارٹی بنی ہے یاعنقریب بنے گی وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی’ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کی پیداوارمیثاق آمریت کی گودمیں بیٹھے ہیں ،سرکاری چھتری تلے جوبھی پارٹی بنی ہے یاعنقریب بنے گی وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی ،گروتھ صفر ہے مزید پڑھیں

محسن نقوی

یوم تکریم شہدا ء ملی جذبے اور قومی عزم سے منانے پر پوری قوم کا شکریہ،نگران وزیراعلی کا اظہار تشکر

لاہور( گلف آن لائن)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے یوم تکریم شہدا ء بھرپورجوش وخروش سے منانے پر قوم سے تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم تکریم شہدا ء ملی جذبے اور قومی عزم سے منانے پر مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

بینکوں کی جانب سے نجی شعبہ کوقرضوں کے اجراء میں اپریل کے دوران سالانہ بنیادوں پر5.2 فیصد اضافہ

مکوآنہ (گلف آن لائن )بینکوں کی جانب سے نجی شعبہ کوقرضوں کے اجراء میں اپریل کے دوران سالانہ بنیادوں پر5.2 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق اپریل میں بینکوں کی جانب مزید پڑھیں