ڈاکٹر شہباز گِل

عمران خان پاکستان کیلئے کھڑے اور جھوٹے پروپیگنڈے کا مقابلہ کر رہے ہیں، ڈاکٹر شہباز گِل

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کیلئے کھڑے ہیں اور اس وقت جھوٹے پروپیگنڈے کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ پاکستان کے دشمنوں جیسا سلوک کیا جائیگا، خواجہ آصف

سیالکوٹ (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ وہی سلوک کیا جائیگا جو قانون کے مطابق پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ مزید پڑھیں

غلام سرور خان

پی ٹی آئی کو چھوڑنے کی خبروں میں صداقت نہیں ‘ غلام سرور خان

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما غلام سرور خان نے پارٹی چھوڑنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان پر حملہ، پاکستان پر حملہ اور پاکستانیوں کے دل پر حملہ ہے۔ ایک انٹر ویو میں مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

اللہ کو معلوم ہے مائنس کون ہونے جارہا ہے اور پلس کون ہوگا لیکن اب یہ ہو کر رہیگا’شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جوپارٹیاں بدل رہے ہیں عوام میں ان کی حیثیت دلہن اک رات کی سے زیادہ نہیں ،دو تین مہینے سسرال جیل کاٹنے سے قیامت نہیں آجاتی مزید پڑھیں

گراں فروشی

دکانداروں نے تعطیل کے روز خریداروں کا رش دیکھتے ہوئے پھلوں ، سبزیوں کے من مانے نرخ وصول کئے

لاہور(گلف آن لائن)صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر دکانداروں نے تعطیل کے روز خریداروں کا رش دیکھتے ہوئے پھلوں اور سبزیوں کے من مانے نرخ وصول کئے ، خریداروں کا کہنا ہے کہ حکومت کے زیر انتظام لگنے والے بازاروں مزید پڑھیں

جی سیون

چین کی ،جی سیون کی جانب سے چین کو بدنام کرنے کی سخت مخالفت

بیجنگ (گلف آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےجی سیون ہیروشیما سربراہ اجلاس میں چین سے متعلقہ امور کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے بارے میں نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین مزید پڑھیں

تسنیم احمد قریشی

چین- وسطی ایشیا سمٹ افہام وتفہیم کو فروغ دینے کی اہم مثال ہے، وزیر مملکت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے اسٹیٹ منسٹر آف انڈسٹری تسنیم احمد قریشی نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ چین- وسطی ایشیا سمٹ، چین کی جانب سے علاقائی ترقی ، سلامتی و استحکام اور تہذیبوں کے مابین باہمی افہام وتفہیم کو مزید پڑھیں

سی پیک

سی پیک نے عوامی دوستی کو گہرا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی ناظم الامور

اسلا م آ با د (گلف آن لائن)چین -پاک سفارتی تعلقات کے قیام کی 72 ویں سالگرہ منانے کے لیے پاکستان میں چینی سفارتخانے میں ضیافت کا اہتمام کیا گیا جس میں چینی سفارتخانے کی ناظم الامور پھانگ چھون شوئے مزید پڑھیں

ری ہیبلیٹیشن انٹرنیشنل

چین، تنطیم ری ہیبلیٹیشن انٹرنیشنل کا صد سالہ روشن سفر جاری

بیجنگ (گلف آن لائن)بیجنگ میں تنظیم ری ہیبلیٹیشن انٹرنیشنل کے صد سالہ جشن کی تقریب منعقد ہوئی۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ری ہیبلیٹیشن انٹرنیشنل کی چیئرپرسن اور چائنا ڈس ایبلڈ پرسنز فیڈریشن کی چیئرپرسن مادام زانگ مزید پڑھیں