برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی مئی 21, 2023May 21, 2023 91 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے602روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 401روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت290روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related