چینی صدر

عالمی شخصیات کی جانب سے وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں چینی صدر کے خطاب کی پذیرائی

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے چین -وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کی صدارت کی اور اہم خطاب کیا۔ بین الاقوامی رائے عامہ اور عالمی شخصیات کی جانب سے اس سربراہی اجلاس پر بے حد توجہ دی مزید پڑھیں

سید خورشید شاہ

انصاف کا سب سے زیادہ پرچار کرنے والے نے انصاف کی دھجیاں بکھیر دیں، سید خورشید احمد شاہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ انصاف کا سب سے زیادہ پرچار کرنے والے نے انصاف کی دھجیاں بکھیر دیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر خورشید احمد شاہ نے کہاکہ عمران خان مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال:تزئین و آرائش و مرمت کیلئے پنجاب حکومت کا 61.983ملین فنڈز کا اجرا، کام شروع

لاہور(زاہد انجم سے) محکمہ صحت حکومت پنجاب نے لاہور جنرل ہسپتال کی تزئین و آرائش اورمختلف مرمتی کاموں کیلئے 61.983 ملین روپے جاری کر دیے ہیں،یہ فنڈز ہسپتال کے فیز1سے فیز 3تک کے وارڈز،او پی ڈی، دفاتر اور آپریشن تھیٹرز مزید پڑھیں

تعطیلات

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات 6جون سے ہوں گئیں ،اعلان محکمہ تعلیم کے اجلاس میں متوقع

سرگودھا(گلف آن لائن)سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات6جون سے ہوں گئیں اور تعلیمی ادارے 14 اگست تک تعطیلات کے بعد 15اگست کو کھولیں گے جس کا اعلان بہت جلد محکمہ تعلیم کے اجلاس میں مزید پڑھیں

ویمن یونیورسٹی فیصل آباد

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی دی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں تمام پاکستانی یونیورسٹیوں میں تیسری پوزیشن

مکوآنہ(گلف آن لائن)گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد نے دی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ فار انوویشن میں تمام پاکستانی یونیورسٹیوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔دی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ فار انوویشن کی حال ہی میں جاری کردہ رینکنگ کے مطابق جی سی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

جتنی جلد انتخابات ہوں گے حالات اتنی جلدی معمول پر واپس آئینگے’ ہمایوں اختر خان

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ملک میں جتنی جلد انتخابات ہوں گے حالات اتنی جلدی معمول پر واپس آئیں گے اور اسی سے سیاسی اور معاشی استحکام بھی مزید پڑھیں

نگران پنجاب حکومت

نگران وزیراعلیٰ کی نو مئی واقعات میں نامزد خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور (گلف آن لائن)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے مردپولیس اہلکاروں کو خواتین کی حراست سے روکتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ نو مئی کے مقدمات میں ملوث خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنائی جائے ۔فوجی مقامات مزید پڑھیں

شیخ رشید

راستہ عدالتوں سے ہی نکلے گا،سپیکر72 اراکین قومی اسمبلی کو کبھی اسمبلی نہیں آنے دے گا ‘ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جیلوں کی بات چھوڑیں درجنوں پڑھے لکھے بیگناہ تھانوں میں بند ہیں جب یہ پڑھالکھانوجوان باہرنکلے گاملک چھوڑجائے گایاانتہا پسندوں کے ہتھے چڑھ جائے گا،عدالتیں ہی انہیں مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہبازشریف

آشیانہ سکینڈل میں وزیراعظم شہبازشریف کو کلین چٹ مل گئی

لاہور(گلف آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب )نے وزیراعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں کلین چٹ دے دی۔نیب کی جانب سے شہباز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں دائر بریت کی درخواست پر نیب نے اپنا تحریری جواب مزید پڑھیں