طلال چوہدری

پارلیمنٹ کو تگڑا ہونا چاہیے یہ میونسپل کارپوریشن نہیں،طلال چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنماطلال چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو تگڑا ہونا چاہیے یہ میونسپل کارپوریشن نہیں،اداروں کو پارلیمنٹ جنم دیتی ہے،عمران خان کہتا ہے جو لوگ ہنگامے میں ہلاک ہوئے وہ ان مزید پڑھیں

حنا پرویز بٹ

مریم نواز نے عمران خان ،اسکے سہولت کاروں کو بے نقاب کردیا ‘حنا پرویز بٹ

لاہور (گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) ڈسڑکٹ لاہور یوتھ کی کوآرڈی نیٹر حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ مریم نواز نے عمران خان اور اسکے سہولت کاروں کو بے نقاب کردیا ،سپریم کورٹ کے باہر پرامن احتجاج پر پی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 6کیس رپورٹ ، سات کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (گلف آن لائن)24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 6کیس رپورٹ ہوئے اور 7 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ منگل کو قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اسحاق ڈار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے،سب کو اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہونگی ،اسحق ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن)فاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمداسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے، قیمتوں میں کمی کافائدہ عوام تک مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

نو مئی کے سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے ، منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی،وزیر اطلاعات

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ نو مئی کے سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے ، واقعات کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی،پی ٹی آئی چیئر مین کی پوری سیاست انتشار، مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا۔منگل کو اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعدو ضوابط و استحقاق رانا محمد قاسم نون نے مزید پڑھیں

شیخ رشید

چیف جسٹس کیخلاف نازیبا زبان ساری دنیا میں پاکستان کی تذلیل کا باعث بنی’ شیخ رشید

لاہور ( گلف آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی گئی جو ساری دنیا میں پاکستان کی تذلیل کا باعث بنی۔مائیکرو بلاگنگ ویب مزید پڑھیں

مریم نواز

اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں؟’ مریم نواز

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس پاکستان کے وضاحتی بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربوں روپے کے ڈاکے ڈالنے والے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

آرمی تنصیبات اور املاک پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری

لاہور (گلف آن لائن) پنجاب حکومت نے 9مئی کو آرمی تنصیبات اور املاک پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کاروائی کرنے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت اہم اجلاس مزید پڑھیں