ہائی کورٹ نے عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امین الحق

سوشل میڈیا کا بلیک آٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں، امین الحق

اسلام آباد (گلف آن لائن)انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ کسی بھی سوشل میڈیا کا بلیک آٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں۔وفاقی وزیر نے اپنے بیان میں کہا کہ انٹرنیٹ سروس متاثر مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں۔سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے وکیل اصغر سبزواری سے مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

حکومت نرسوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (گلف آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں نرسنگ کے شعبہ میں اصلاحات کے حوالہ سے بورڈ آف اسٹڈیز کا بتیسواں اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید مزید پڑھیں

مریم نواز

شاہراہ دستور پر ہزاروں مظاہرین نے جمہوری احتجاج کی روشن مثال قائم کی ‘ مریم نواز کا کارکنوں کو خراج تحسین

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے شاہراہ دستور پر احتجاج میں آنے والے کارکنوں کو خراج تحسین اور شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہراہ دستور پر ہزاروں مزید پڑھیں

ترکیہ

ترکیہ، صدارتی انتخابات کا فیصلہ نہ ہو سکا، رن آف الیکشن کی تیاری

انقرہ( گلف آن لائن)ترکیہ کے صدارتی انتخابات میں صدر رجب طیب ایردوان کو حزبِ اختلاف کے امیدوار کمال کلیچ دار اولو پر برتری حاصل ہے لیکن اب تک کوئی بھی امیدوار 50 فی صد ووٹ حاصل نہیں کر سکا ہے مزید پڑھیں

محمد عبداللہ الجدعان

فوڈ سکیورٹی بڑھانے کے لیے عرب ملکوں سے رابطہ میں ہیں،سعودی عرب

ریاض( گلف آن لائن)سعودی وزیر خزانہ محمد عبداللہ الجدعان نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجز عرب خطے میں پائیدار مالیاتی ماڈل تیار کرنے کی ضرورت کا تقاضہ کر رہے ہیں۔ عرب ریاستوں کی کونسل کی تیاری کے لیے وزارتی سطح مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

سعودی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے ایلچی سے شام کے مسئلہ پر تبادلہ خیال

ریاض( گلف آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کے ایلچی گیئر پیڈرسن سے فون پر بات چیت کی ہے اور شام کے مسئلہ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ انہوں نے سعودی عرب اور اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

پاکستان میں کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت کو ترجیح نہیں دیتے،امریکا

واشنگٹن( گلف آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پرکہا ہے کہ کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت کو ترجیح نہیں دیتے،پاکستان میں لوگوں کو اپنے اظہار کا حق ہے، یقین رکھتے ہیں کہ احتجاج اور اظہار مزید پڑھیں

فرخ حبیب

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے لاہور ہائیکورٹ میں نام ای سی ایل مزید پڑھیں