آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کی سندھ میں تمام میئرز اور ڈپٹی میئرز کو مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ میں تمام میئرز اور ڈپٹی میئرز کو مبارکباد دی ہے۔آصف علی زرداری نے جمعرات کو مرتضی وہاب کو کراچی کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کامیابی کارکنوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔

پیپلز پارٹی کے جیالے میئرز عوام کی خدمت کے معیار کو برقرار رکھیں گے۔انہوں نے عوامی نمائندوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دفتروں کے دروازے عوام کیلئیکھلے رکھیں اور آج ہی اپنا کام شروع کردیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں