کنگنا رناوت

شادی کرنا چاہتی ہوں جو درست وقت پر ہوجائے گی،کنگنا رناوت

ممبئی(گلف آن لائن)بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت نے شادی اور اپنی فیملی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے شادی اور اپنے خاندان سے متعلق خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ اس سے پہلے بھی اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اظہار خیال کرچکی ہیں۔

ایک حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ کوئین نے کہاکہ میں شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن وہ درست وقت پر ہوجائے گی،ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے، اگر وہ وقت میری زندگی میں آنا ہے تو آجائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں