آصف زرداری

آصف زرداری لاہور پہنچ گئے ، اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

لاہور(گلف آن لائن)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے جہاں ان کا تین روز تک قیام متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق آصف زرداری کے لاہور میں قیام کے دوران پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں