ادارہ شماریات

مئی کے مقابلے میں جون 2023 کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی

اسلام آباد (گلف آن لائن)مئی 2023 کے مقابلے میں جون 2023 کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مئی 2023 میں مہنگائی کی شرح 20فیصد تھی جو جون 2023 میں کم ہوکر18.5فیصد پر آگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں