چینی صدر

چینی صدر کا اکتیسویں ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز کے افتتاح کا اعلان

بیجنگ (گلف آن لائن ) 31 ویں ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز کی افتتاحی تقریب ہفتہ کے روز چین کےصوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ دو میں منعقد ہوئی ۔

چینی صدر شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اکتیسویں ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز کے افتتاح کا اعلان کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں