، فیصل قریشی

پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فیصل قریشی کا دلچسپ تبصرہ

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار فیصل قریشی نے پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے پر دلچسپ ردعمل کا اظہار پیش کر دیا۔انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکار فیصل قریشی نے پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے پر دلچسپ انداز میں ردعمل دیا ہے، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

اداکار نے اپنی اسٹوری میں ازراہ تفنن لکھا کہ روس سے گزارش ہے کہ تیسرا جہاز نہ بھیجے، بس اتنا سستا پیٹرول ہی کافی ہے، تسی ساڈے واسطے مر گئے تے اسی تہاڈے واسطے مر گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں