، اعظم سواتی

پاکستانی اپنے عدل کے نظام کو دیکھتے ہوئے خون کے آنسو بہا رہے ہیں، اعظم سواتی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیر، سینیٹر اعظم خان سواتی نے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی گرفتاری پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی اپنے عدل کے نظام کو دیکھتے ہوئے خون کے آنسو بہا رہے ہیں۔

اعظم سواتی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق ایک ویڈیو پیغام میں کہاکہ تمام بنیادی حقوق اور اصولوں کو تباہ کیا گیا۔انہوںنے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی ہماری آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے۔

اعظم سواتی نے کہا کہ پاکستان کا مقبول ترین لیڈرجعلی کیس میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں