جویریہ عباسی

صحتمند ذہن دوسروں بارے برا نہیں بولتا، جویریہ عباسی

کراچی (گلف آن لائن) چوتھی بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالے شمعون عباسی نے بیٹی عنزیلہ کی شادی کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کی تو جواب میں اداکارہ جویریہ عباسی نے بھی بیٹی کی شادی کے بعد پہلی انسٹا اسٹوری شیئر کردی۔

انسٹاگرام پر اداکارہ نے سٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک صحتمند ذہن دوسروں کے بارے میں برا نہیں بولتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں