برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو اضافہ

لاہور( گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے579روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے386روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے299روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں