مونٹی دیسائی

پاکستان اور بھارت کا اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا، کوچ نیپاٹ ٹیل کرکم

ملتان (گلف آن لائن)نیپال کرکٹ ٹیم کے کوچ مونٹی دیسائی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔میڈیا سے گفتگو میں مونٹی دیسائی نے کہاکہ ورلڈ کلاس بولرز کو آج ہمارے لڑکے فیس کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری فیلڈنگ بہتر نہیں تھی، فیلڈنگ کو بہتر کرنا ہوگا۔انہوںنے کہاکہ بابر اعظم اور افتخار احمد کی پارٹنرشپ بہت اچھی رہی۔ نیپال کرکٹ ٹیم کے کوچ نے کہا کہ ایشیا کپ ایک بڑا ایونٹ ہے،

میں نے کراڈ کو بہت انجوائے کیا۔انہوں نے کہا کہ نیپال نے ایونٹ کےلئے کوالیفائی کیا، بہتر کھیلنے کی کوشش کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں