trump

ہلیری کو جیل نہ ڈالنے کا افسوس ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (گلف آن لائن)سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہ ہے کہ ہلیری کو جیل نہ ڈالنے کا افسوس ہے،صدربنا تودشمنوں کے ساتھ وہی کروں گا جومیرے ساتھ ہو رہاہے۔

ایک انٹرویو میں سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ 2024ءکے صدارتی الیکشن میں اگر منتخب ہوگیا تو دشمنوں کو نہیں چھوڑوں گا ان کے ساتھ وہی کروں گا جومیرے ساتھ ہو رہاہے۔

انہوں نے کہا کہ ہلیری کولاک اپ نہ کرنے کا افسوس ہے،اب کوئی چوائس نہیں، ڈیموکریٹس اوردیگر مخالفین بیمار اوربرے لوگ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے خلاف تمام کیسز کے پیچھے جو بائیڈن کا ہاتھ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں