chekin1

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے کلو کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے 555روپے.

زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سی370روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی301روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں