chekin1

لاہور: برائیلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے فی کلو کمی

لاہور(گلف آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت مزید فی کلو 7روپے کمی کر دی گئی ہے.

جس کے بعد برائیلر گوشت کی قیمت 512روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی ہے، زندہ برائیلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سی341روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت303روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں