state-bank-of-pakistan

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا

لاہور ( گلف آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج اسٹیٹ بینک آف پاکستان کراچی میں منعقد ہوگا،

جس میں مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود کا فیصلہ کرنے کا قانونی ادارہ ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں