اداکارہ ریما

اداکارہ ریمااورشان کوشوبز انڈسٹری میں آئے 33 سال ہو گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ ریمااور شا ن کوشوبز انڈسٹری میں آئی33سال مکمل ہو گئے۔ شان اور ریما نے 1990ءمیں ہدایتکا رجاوید فاضل کی فلم ”بلندی“ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔یہ اداکارہ شان کی بھی پہلی فلم تھی۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد دونوں فلم انڈسٹری کے سپر سٹار اداکار بن گئے۔

اس کے بعد دونوں اداکاروں نے متعدد فلموں میں کام کیا۔اتفاق سے فلم ”بلندی“ بھی جاوید فاضل مرحوم کی بطور ہدایتکار پہلی فلم تھی۔ ریما نے شادی کے بعد فلموں میں کام نہیں کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں