نذرانہ عقیدت

چینی رہنماؤں کا یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کی یادگار پر نذرانہ عقیدت

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ سمیت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور ملک کے دیگر ریاستی رہنماوں نے تھیان آن من اسکوائر پر عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔
واضح رہے کہ 30ستمبر چین میں یوم شہداء کے طور پر منایا جاتا ہے۔چینی رہنماؤں کی جا نب سے اسی سلسلے میں نذرا نہ عقیدت پیش کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں