آرمی چیف

آرمی چیف کی نگران وزیراعظم سے ملاقات ،قومی سلامتی کے امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق نے آرمی چیف کا وزیر اعظم ہائوس میں پہنچنے پر استقبال کیا ۔ بعد ازاں ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں