وزیر اعظم

انسدادِ سمگلنگ کیلئے آرمی چیف کی معاونت پر شکریہ ادا کرتا ہوں، وزیر اعظم

ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نےسمگلنگ کی روک تھام کے لیے بھرپور کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسدادِ سمگلنگ میں آرمی چیف کی معاونت پر شکریہ ادا کرتا ہوں، صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر سمگلنگ مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات ہوئی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی پیداوار اور فوجی تربیت سمیت دو طرفہ دفاعی تعاون مزید پڑھیں

آرمی چیف

ہم پاکستانی عوام اور مہمانوں کے دشمنوں کے مکمل خاتمے تک لڑیں گے: آرمی چیف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ہم پاکستان کے عوام اور مہمانوں کے دشمنوں کے مکمل خاتمے تک لڑیں گے۔وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت سکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس جاری ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت سکیورٹی ایجنسیز کے سربراہان بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، آئی جیز اور مزید پڑھیں

طاہر محمود اشرفی

(ن) لیگ ،پی پی کی اتحادی حکومت کے اچھے کام کی تائید کریں گے’طاہر محمود اشرفی

لاہور ( نمائندہ خصو صی) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی اتحادی حکومت نے اچھا کام کیا تو تائید کریں گے۔ انہوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آرمی چیف

عوام کے ساتھ وابستگی پر فخر ہے، پاکستان کے جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بطور قومی فوج ملکی سلامتی اور ترقی کے مقصد میں اپنا کردار ادا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، ہمیں پاکستانی عوام کے ساتھ اپنی غیر مزید پڑھیں

جنرل سید عاصم منیر

ہمیں پُرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر ابھرنے کیلئے یکجان ہونا پڑے گا، آرمی چیف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کرائسٹ چرچ راولپنڈی میں کرسمس تقریب میں شرکت کی, چرچ انتظامیہ نے آرمی چیف کا خیر مقدم کیا اور تہوار میں شرکت پر اُن کا شکریہ بھی ادا کیا، اس مزید پڑھیں

آرمی چیف

ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، آرمی چیف کی اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے۔ امریکا میں پاکستانی تاجروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف مزید پڑھیں

آرمی چیف

قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ،پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی، آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

نظر آرہا ہے کہ یہ سائفر کیس میں سزا دینے پر تلے ہوئے ہیں،اعتزاز احسن

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سینئر وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نظر آرہا ہے کہ یہ سائفر کیس میں سزا دینے پر تلے ہوئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا مزید پڑھیں