آرمی چیف

آرمی چیف سے مسیحی برادری کے 13رکنی وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی، مذہبی اور بین المذاہب ہم آہنگی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اسلام امن کا مذہب ہے، عدم برداشت اور انتہا پسندی کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے،قائداعظم کے اتحاد اور ترقی یافتہ پاکستان کی سوچ پر عمل پیرا ہونے مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے ہارورڈ یونیورسٹی کے 38 طلبہ کی ملاقات،سکیورٹی ایشوز پر بات چیت

راولپنڈی (گلف آن لائن) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف مضبوط دیوار کی طرح کھڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی کے 38 طلبہ کے وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

2018 کے الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد حاصل تھی’ عبد العلیم خان

لاہور( گلف آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ 2018ء کے الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد حاصل تھی. پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں کئی لوگوں کو سیاسی انتقام مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کوئی آپشن نہیں ہے، خدانخواستہ کوئی جوہری تصادم ہوا تو یہ بتانے کےلئے کوئی نہیں بچے گا کہ مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

غیرجانبدار نگراں حکومت اور وقت پر الیکشن ملک کے مفاد میں ہے،عبدالعلیم خان

لاہور( گلف آن لائن)صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ غیرجانبدار نگراں حکومت اور وقت پر الیکشن ملک کے مفاد میں ہے،عام انتخابات میں تمام جماعتوں کے خلاف امیدوار کھڑے کریں گے،ملک کے مفاد میں یہ ہے مزید پڑھیں

ٹیلیفونک رابطہ

آرمی چیف اور صدر یو اے ای کا ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال

راولپنڈی ( گلف آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق یو اے مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان، آرمی چیف بند کمرے میں بیٹھ کر اپنے گلے شکوے دور کرلیں، اسد عمر

اسلام آباد ( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے تجویز دی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر بند کمرے میں براہِ راست ایک دوسرے سے بات چیت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

آئین و عوامی نمائندوں سے متعلق آرمی چیف کے خیالات خوش آئند ہیں’ فواد چوہدری

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے آئین و عوامی نمائندوں کی مقتدر حیثیت سے متعلق خیالات خوش آئند ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں