رضوان

احمد آباد میں میچ کے لیے ہم تیار ہیں، رضوان

احمد آباد (نیوز ڈیسک)وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ احمد آباد میں بھارت سے میچ کے لیے ہم تیار ہیں، امید ہے بھارت بھی تیار ہوگا۔

رضوان نے اپنے بیان میں ایک بار پھر کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے بھارت آنے سے پہلے سابق کپتان سعید انور سے بات کی تھی۔وکٹ کیپر بیٹر نے بتایا کہ سعید انور نے مشورہ دیا پچ کے بجائے اپنے پلان پر توجہ دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں