دفترخارجہ

صرف افغان نہیں، تمام غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائی جاری ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان صرف افغان مہاجرین نہیں بلکہ تمام غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی کرر ہا ہے، بھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں مصروف رہتا ہے، پاکستان میں دہشت گردانہ مزید پڑھیں

گاڑی دھونے

لاہور ہائیکورٹ کا گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 جرمانہ کرنے کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس شاہد مزید پڑھیں

آشوب چشم

قومی ادارہ صحت کی آشوب چشم کے حوالے سے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت کی جانب سے آشوب چشم کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ قومی ادارہ صحت نے آشوب چشم کے متاثرہ مریضوں کو قرنطینہ میں رہنے اور صحتمند افراد سے رابطے سے گریز کرنے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

نواز شریف کی قیادت میں قوم کو مشکلات سے نجات دلائیں گے، طلال چوہدری

ڈیرہ غازی خان(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں قوم کو تمام مشکلات سے نجات دلائیں گے۔ ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چینی کی حد تک 1977 کا پرائس کنٹرول ایکٹ صوبائی سطح پر کالعدم قرار

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواستوں کومنظور کرلیا۔ سٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے قراد مزید پڑھیں

محسن نقوی

کسی بھی معاشرے کو پروان چڑھانے میں اساتذہ کا کردار اہم ہے،محسن نقوی

لاہور (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کو پروان چڑھانے میں ٹیچرز کی کلیدی حیثیت ہوتی ہے، نبی کریم پوری دنیا کے سب سے بڑے اور بہترین معلم ہیں، آپ نے علم مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کی شوہر کی جیل میں سکیورٹی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بشری بی بی کی اپنے شوہر کی جیل میں سکیورٹی اور تحفظ کے لیے دائر درخواست پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں

دنیا میں منشیات کے پھیلائو

چین کا انسانی حقوق کونسل میں معمر افراد کے حقوق کے تحفظ پر زور

جنیوا(نیوز ڈٰیسک) جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل مندوب سفیر چھن شو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 54 ویں اجلاس میں تقریباً 80 ممالک کی نمائندگی مزید پڑھیں

دوحہ ورلڈ ہارٹیکلچرل ایکسپو

2023 دوحہ ورلڈ ہارٹیکلچرل ایکسپو کا افتتاح

دو حہ(نیوز ڈیسک)2023 دوحہ ورلڈ ہارٹیکلچرل ایکسپو کا افتتاح کرنے کے بعد اسے باضابطہ طور پر عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس ایکسپو کا موضوع “سبز صحرا، خوبصورت ماحول” ہے، جس کا مقصد بین الاقوامی برادری کو صحرا مزید پڑھیں