فیصل واوڈا

فوجی ٹرائل کے خلاف فیصلے کا فائدہ کلبھوشن کو ہوا،فیصل واوڈا

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فوجی ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کا فائدہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کو ہوا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ انٹرنیشنل کورٹ میں کلبھوشن کا مزید پڑھیں

عالمی میڈ یا

سائنس اور ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی تعاون ایک اہم رجحان ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کیوبا کے نامور سائنسدان پیڈرو انتونیو والدیس سوسا کے خط کا جواب دیا۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی میں بین مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب

غیر قانونی مقیم افراد کے انخلا کے حکومتی فیصلے پر من و عن عمل کروائیں گے،آئی جی پنجاب

لاہور(نیوز ڈیسک ) انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد کے انخلا کے حکومتی فیصلے پر من و عن عمل کروائیں گے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان مزید پڑھیں

بشری بی بی

توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس، بشری بی بی کی ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) احتساب عدالت نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی توشہ اور 190 ملین پانڈ سکینڈل کیس میں 15 نومبر تک توسیع کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بشری بی مزید پڑھیں

چین

چین کی جا نب سے 70 سے زائد مما لک کو ہنگا می امداد کی فرا ہمی

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے قومی محکمہ بین الاقوامی ترقی و تعاون کے سربراہ لو چاؤہوئی نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ 10 سالوں میں چین نے 70 سے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سائفر کیس: شاہ محمود کی ٹرائل بارے دستاویزات فراہمی کی درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی ٹرائل سے متعلق دستاویزات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر مزید پڑھیں

چینی معیشت

چینی معیشت کے سال 2023 کی تین سہ ماہیوں کے متعدد اعداد و شمار جاری

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی معیشت نے پہلی تین سہ ماہیوں میں مستحکم اور مثبت رجحان برقرار رکھا ہے۔منگل کے روز قومی ادارہ برائے شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پہلی تین سہ ماہیوں میں مقررہ حجم سے مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم

خیبرپختونخوا، 90 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی ہوگئی

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو اپنے ملکوں کو واپس بھیجے جانے کے فیصلے کے مطابق اب تک 90 ہزار سے زیادہ افغان مہاجرین طورخم بارڈر سے واپس جاچکے ہیں۔ مزید پڑھیں

چین

شام کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی مخالفت کر تے ہیں، چین

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے شام میں سیاسی اور انسانی مسائل پر سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین بیرونی طاقتوں کی شام کے اندرونی معاملات مزید پڑھیں