سفارت خانہ

بھارت میں افغانستان کا سفارت خانہ بندکردیاگیا

کابل/نئی دہلی(نیوز ڈیسک)افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارت خانہ نے اتوار سے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کو خط ارسال کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ اعلان کے مطابق سفارت خانہ افغان شہریوں کو مزید پڑھیں

ایئر لائنز السعودیہ

ایئر لائنز السعودیہ نے اپنی نئی شناخت متعارف کرادی

ریاض(نیوز ڈیسک)السعودیہ ایئرلائنز نے جدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنی نئی بصری شناخت کی نقاب کشائی کردی۔ اس کے 1980 کی دہائی کے برانڈ ڈیزائن کو معمولی اپ ڈیٹس کے ساتھ واپس لایا گیا ہے۔ سعودی ایئر لائنز مزید پڑھیں

میڈیکل و ڈینٹل کالجز

پنجاب کے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجزمیں داخلوں کی پالیسی میں تبدیلی

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پالیسی میں تبدیلی کردی گئی،داخلوں کے لیے حافظ قرآن امیدواروں کے اضافی نمبرز میرٹ سے حذف کر دیے ۔محکمہ صحت کے مطابق حافظ قرآن طلبا ء و طالبات کو مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

ملک میں کسی اور سیاسی جماعت کی گنجائش نہیں’رانا تنویر حسین

شرقپور شریف( نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میں کسی اور سیاسی جماعت کی گنجائش نہیں، ملک میں پہلے ہی بہت سیاسی جماعتیں ہیں۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین مزید پڑھیں

محمد رضوان

وارم اپ میں تجربات کیے ،ہمیں فیلڈنگ میں بہتری لانا ہوگی، محمد رضوان

حیدر آباد(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ بھارتی کنڈیشن کو ریڈ کرنے کی کوشش کی ہے ،ہمیں اپنی فیلڈنگ میں بہتری لانا ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محمد رضوان کی ویڈیو جاری مزید پڑھیں

وکرانت گپتا

ایسی فیلڈنگ اور اسپن اٹیک کیساتھ پاکستان کیلئے اچھی ٹیموں سے جیتنا مشکل ہو گا، وکرانت گپتا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)نامور بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے چند روز بعد شروع ہونے والے و ڈے ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم کو درپیش خطرات سے آگاہ کر دیا ہے۔گزشتہ روز پاکستان نے ورلڈکپ کی تیاریوں کا آغاز نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

مشتاق احمد

حیدرآباد میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اس لیے ٹیم کا ایسا استقبال ہوا،مشتاق احمد

لاہور (نیوز ڈیسک)سابق کرکٹر مشتاق احمد نے بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں قومی ٹیم کے والہانہ استقبال کی وجہ وہاں موجود مسلمانوں کی اکثریت کو قرار دے دیا۔ورلڈکپ کیلئے بھارت کے شہر حیدرآباد دکن کے ائیرپورٹ پر بھارتی مزید پڑھیں

طلبہ کو ڈپریشن

یونیورسٹی جانے والے طلبہ کو ڈپریشن کے زیادہ خطرے کا سامنا ہے، تحقیق

لندن (نیوز ڈیسک)حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دفتر جانے والے لوگوں کے مقابلے میں یونیورسٹی کے طلبہ ڈپریشن اور انزائٹی کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔لندن میں لانسیٹ پبلک ہیلتھ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں طلبہ مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

بھارت کو دشمن ملک کہنے پر ذکاء اشرف کو سوشل میڈیا تنقید کا سامنا ، کئی حق میں بول پڑے

لاہور (نیوز ڈیسک)بھارت کو دشمن ملک کہنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کو سوشل میڈیا پر ایک طرف تنقید کا سامنا کرنا پڑ ا تو دوسری طرف کئی لوگ ان کے حق میں بول پڑے۔چیئرمین پی سی مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے ستمبر کیلئے مقرر کردہ 795 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے ستمبر کیلئے مقرر کردہ 795 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ستمبر کیلئے مقرر کردہ 795 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کرلیا ہے جس کے بعد ستمبر میں مزید پڑھیں