شیخ رشید

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ کا پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکم

روالپنڈی (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ نے پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدکی حراست کے خلاف دائردرخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ملک بھر میں 90 روز میں الیکشن نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں 90 روز میں الیکشن نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں صدر پاکستان، الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

سائفر کیس، ایف آئی اے کی سماعت اِن کیمرہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی سماعت اِن کیمرہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ یہ فیصلہ کرنا ہے کہ سماعت اِن مزید پڑھیں

تعیناتی کا کیس

کیا اداروں کا نظرثانی درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ آزادانہ ہے، فیض آباد دھرنا کیس حکمنامہ

اسلام آباد(نیوز ڈٰیسک ) سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل کے مطابق وزارت دفاع اپنی نظرثانی درخواست پر مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی انقرہ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اتوار کو انقرہ میں ہونے والے بزدلانہ دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ نگراں وزیراعظم نے ایکس ( سابق ٹویٹر)پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

جنرل باجوہ کی توسیع کیلئے پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)، فیض حمید نے رابطہ کیا، سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (این این آئی)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی توسیع کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے جماعت مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ

وزیرخارجہ جلیل عباس کل چین کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی (کل)پیر کو چین کے اہم دورے پر روانہ ہونگے جہاں ان کی افغان ہم منصب ملا امیر متقی سے ملاقات کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے خارجہ تعلقات کیلئے اگلا ہفتہ مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی انقرہ میں دہشت گردحملے کی مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے انقرہ میں دہشت گردحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گرد انسانیت کے مشترکہ دشمن ہیں ،دہشت گردوں کے ہینڈلرز اور فنانسرز کے خلاف مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے جنوری میں الیکشن کے انعقاد پر سوال اٹھادیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جنوری میں الیکشن کے انعقاد پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جنوری میں بالائی علاقوں میں برف پڑی ہوگی، لوگ ووٹ کیسے دیں گے مزید پڑھیں