پاکستان

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اپنا ساتواں میچ بنگلہ دیش کے خلاف آج کھیلے گا

کولکتہ(گلف آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی،یہ میچ میگا ایونٹ کا31واں میچ ہوگا اور دن ایک بجکر 30 منٹ مزید پڑھیں

حج و عمرہ

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے بارش کے دوران عمرہ زائرین کے لیے ہدایات جاری کر دیں

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے بارش کے دوران عمرہ زائرین کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج وعمرہ نے بیان میں کہا ہے کہ ان دنوں بارش کا موسم ہے۔انہوںنے مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ

نیٹویوکرین جنگ کو دنیا کے دیگر حصوں خصوصا ایشا و بحرالکاہل تک پھیلانا چاہتا ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو(گلف آن لائن)روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کا دفاعی اتحاد نیٹویوکرین میں جاری جنگ کو دنیا کے دیگر حصوں خصوصا ایشا و بحرالکاہل کے خطے تک پھیلانا چاہتا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

سکھوں کی شرکت

کینیڈا،بھارت سے آزادی کے حق میں ریفرنڈم میں 65 ہزارسے زائد سکھوں کی شرکت

اوٹاوا (گلف آن لائن)کینیڈا میں بھارت سے آزادی کے حق میں ریفرنڈم میں 65 ہزار سے زائد سکھوں کی شرکت کی ہے،انڈی پینڈینٹ پنجاب ریفرنڈم کمیشن کاکہنا ہیکہ ریفرینڈم کو مقتول سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے نام سے منسوب مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر

امریکہ کا اسرائیل یا غزہ میں فوج بھیجنے کاکوئی ارادہ نہیں،امریکی نائب صدر

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکہ کی نائب صدر کمالہ ہیرس نے امریکی فوجی دستوں کی غزہ یا اسرائیل روانگی کو خارج از امکان قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امریکہ کی نائب صدر کمالہ ہیرس نے کہا کہ مزید پڑھیں

عاصم اظہر

فلسطین سے اظہارِ یکجہتی، عاصم اظہر کا بھی سالگرہ نہ منانے کا اعلان

کراچی(گلف آن لائن) میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے بھی اسرائیلی جارحیت کا شکار ہونے والے معصوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے سالگرہ نہ منانے کا اعلان کردیا۔عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں

ٹائیگر

بریک اپ کے بعد ٹائیگر اور دیشا دوبارہ ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے

ممبئی(گلف آن لائن) بالی وڈ اسٹار ٹائیگر شیروف اور اداکارہ دیشا پٹانی فلمساز جگن شکتی کی نئی فلم میں ایک ساتھ دوبارہ نظر آئیں گے۔ انڈسٹری میں اس خبر نے تہلکہ مچادیا ہے کیوں کہ ٹائیگر اور دیشا کا پچھلے مزید پڑھیں

جاوید اختر

بیٹا ،بیٹی ملحد ،پوتیوں پر کسی مذہب کا اطلاق نہیں، جاوید اختر

ممبئی(گلف آن لائن) معروف بھارتی شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے کہا ہے کہ میرا بیٹا اور بیٹی ملحد ہیں جبکہ پوتیوں پر کسی مذہب کا اطلاق نہیں۔ایک انٹرویو میں جاوید اختر نے بتایا کہ میری بیٹی زویا اختر مزید پڑھیں