چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ہائیکورٹ،چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں آج سماعت کیلئے مقرر تھیں، تاہم چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

رتی گلی جھیل

وادی نیلم،برفباری کے بعد سیاحتی علاقہ رتی گلی جھیل کا بیس کیمپ بند کردیا گیا

مظفر آباد (نیوز ڈیسک ) آزادکشمیر کے سیاحتی علاقہ رتی گلی جیل کا بیس کیمپ برفباری کے بعد بند کردیا گیا ۔ وادی نیلم کے علاقے میں موجود سیاحوں کا کہنا ہے کہ رتی گلی جھیل کے اطراف3فٹ برف پڑ مزید پڑھیں

شیخ رشید لاپتا کیس

شیخ رشید لاپتا کیس،پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے لاپتا ہونے کے کیس میں عدالت نے پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید مزید پڑھیں

نواز شریف

توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کے وارنٹ معطل، العزیزیہ اور ایون فیلڈ میں بھی گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی انہیں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام مزید پڑھیں

سابق پولیس انسپکٹر

سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (نیوز ڈیسک ) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے ملزم عابد باکسر کیخلاف سرکاری رائفل چھیننے، مزید پڑھیں

نواز شریف

حفاظتی ضمانت منظور، نواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام میں تبدیلی

لاہور (نیوز ڈیسک)قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت منظوری کے بعد وطن واپسی کے پروگرام میں تبدیلی کر دی گئی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف 21 اکتوبر کو دبئی سے سیدھا لاہور پہنچیں مزید پڑھیں

شہباز شریف

ضمانت نوازشریف کا بنیادی حق، عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، شہباز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ضمانت نواز شریف کا بنیادی حق ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ سے نواز شریف مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

فلسطین کی حفاظت کیلئے فوج بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آ باد (نیوز ڈسک) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر ہر شخص تشویش میں مبتلا ہے، پاکستان نے فلسطین کی حفاظت کے لیے فوج بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، امید مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

حکومت پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کےلئے اقدامات اٹھارہی ہے،نگراں وزیراعظم

بیجنگ(نیوز ڈیسک) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کےلئے اقدامات اٹھارہی ہے ۔نگران وزیراعظم سے معروف چینی کمپنیوں چیئرمین مِن میٹلز اور چیئرمین میٹالرجیکل کارپوریشن نے بیجنگ میں ملاقات کی ہے۔ مزید پڑھیں