تعلیمی اداروں کی نجکاری

سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف سکول کالجزاوردفاترمیں کام روک دئے گئے

ننکانہ صاحب(نیوز ڈیسک)سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف خواتین ومرد اساتذہ سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحصیل بھرکے سرکاری تعلیمی اداروں کے خواتین ومرداساتذہ نے تعلیمی اداروں کو پرائیویٹ کرنے اورپنشن رولزمیں تبدیلی کے خلاف سرکاری سکولوں مزید پڑھیں

ماں کا دودھ

ماں کا دودھ پلانے کی شرح میں کمی کے باعث بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے،غذائی ماہرین

مکوآنہ (نیوز ڈیسک)فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کی فوڈ نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر عائزہ احمد نے ماؤں میں دودھ پلانے کی کم ہوتی ہوئی شرح اور بچوں کی بڑھوتری میں جمود پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سے بچوں کی مزید پڑھیں

ٹریکٹروں کی فروخت

ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی مزید پڑھیں

معاشی بحالی

معاشی بحالی کیلیے حکومتی کوششوں کے ثمرات آنا شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معاشی بحالی کیلیے حکومتی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے۔پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن ہے، ملکوں کی ترقی کا دارومدار ان کی مضبوط معیشت پر ہوتا ہے، عسکری قیادت اور دیگر حکومتی اداروں کی مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف اہداف حاصل کرلیے، مہنگائی بھی کم ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(نیوز ڈیسک) بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلیے کیے گئے حکومتی اقدامات کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔بیرونی کھاتوں میں کافی بہتری آئی ہے اور زرمبادلہ کے بفرز بنائے جا مزید پڑھیں

لبنانی وزیراعظم

حزب اللہ نے اسرائیل کے خلاف جنگ نہ کرنے کی کوئی گارنٹی نہیں دی،لبنانی وزیراعظم

یروت(نیوز ڈیسک)لبنان کے وزیر اعظم نے اس جانب اشارہ کیا ہے کہ حزب اللہ نے انہیں ایسی یقین دہانی نہیں کرائی ہے جس کا مطلب یہ ہو کہ حزب اللہ خود کو اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے باوجود جنگ مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

سرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کا حکم خطرناک ہے، انتونیو گوتریس

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کا حکم خطرناک اور تشویشناک ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ انتہائی مختصر مزید پڑھیں

فلسطینی وزیر اعظم

اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا، فلسطینی وزیر اعظم

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتبہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کا جامع محاصرہ کر رہا ہے اور جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔ اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے غزہ کے ہسپتال قبرستانوں میں تبدیل ہو مزید پڑھیں