دفتر خارجہ

عالمی برادری پاکستان کیساتھ ملکر غزہ میں سیز فائر کی بھرپور کوشش کرے ، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) دفتر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری پاکستان کے ساتھ مل کر غزہ میں سیز فائر کی بھرپور کوشش کرے ، فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل امتیازی سلوک اپنا رہا ہے، غزہ میں شہری آبادی کو نشانہ مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس کی 9 اکتوبر کو اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی 9 اکتوبر کو اڈیالہ جیل میں ہونے والی مزید پڑھیں

اعظم نذیر تاڑر

نواز شریف کی نااہلی سپریم کورٹ کی ابزرویشن کے بعد ختم ہوگئی ہے، اعظم نذیر تاڑر

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قائد ن لیگ نواز شریف کی نااہلی سپریم کورٹ کی ابزرویشن کے بعد ختم ہوگئی ہے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے پر تبصرہ مزید پڑھیں

مثبت نتائج

ڈالر اسمگلنگ کے خلاف حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر اسمگلنگ کے خلاف حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، ستمبر میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں عسکری و سول قیادت نے اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن کا حکم جاری کیا۔ 6 مزید پڑھیں

اسد عمر

اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی کام کرنا ہوتا تو کرچکا ہوتا، اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی ایسا کام کرنا ہوتا تو کرچکا ہوتا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا کر دیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ختم کرنے اور ٹرائل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے لبرٹی جلسے کا معاملہ،عدالت کی ڈی سی کو کل تک فیصلے کی ہدایت

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو لبرٹی میں جلسے کی اجازت کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر کو (کل) جمعہ تک فیصلے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بین الاقوامی کانفرنس

بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے حوالے سے اسلام آباد میں ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بحریہ یونیورسٹی، اسلام آباد کیمپس اور پاکستان ریسرچ سینٹر فار اے کمیونٹی ود شیئرڈ فیوچر نے پاکستان میں قائم چین کے سفارتخانے اور چائنہ میڈیا گروپ کے تعاون سے “بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو: علاقائی روابط کی طرف ایک مزید پڑھیں

چین کی معاشی قوتِ

تعطیلات کے دوران صارفین کی مارکیٹ سے چین کی معاشی قوتِ حیات کا اظہار

بیجنگ (نوز ڈ یسک )وسط خزاں کے تہوار اور قومی دن کی آٹھ روزہ طویل تعطیلات گزر چکی ہیں اور لوگ چھٹیوں کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے کے بعد اپنے روزمرہ کے معمولات پر واپس لوٹ آ ئے ہیں مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چینی حکومت کے خصوصی ایلچی ژائی جون کی فلسطینی نائب وزیر خارجہ امل جیادو سے ٹیلی فون پر بات چیت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 11 اکتوبر کو چینی حکومت کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ ژائی جون نے فلسطینی اول نائب وزیر خارجہ امل جیادو سے فلسطین اسرائیل تنازعہ کی صورتحال پر ٹیلی فونک بات چیت کی۔ ژائی جون نے کہا مزید پڑھیں