عرفان صدیقی

ہمیں یقین ہے الیکشن وقت پر ہوں گے: عرفان صدیقی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے الیکشن وقت پر ہوں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بہت اچھا لگ رہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ میں ہوا۔

انہوںنے کہاکہ اعلان سپریم کورٹ میں کیا گیا ہے، اس لیے اب دائیں بائیں ہونا مشکل ہے۔(ن )لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ الیکشن ہونا ہی ملک کے استحکام کا باعث ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں