رنویر سنگھ

رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

ممبئی(گلف آن لائن) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش اپنی ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے جس میں انہیں ایک سیاسی جماعت کی حمایت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ بھارت میں مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

تین بار کا وزیراعظم بھی فارم 47 پر الیکشن جیتاہے ‘اعتزاز احسن

لاہور( نمائندہ خصوصی)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے نئے نئے طریقے ایجاد کئے جارہے ہیں ،تین بار کا وزیراعظم بھی فارم 47 پر الیکشن جیتاہے ۔ این اے119میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

ملک میں بار بار آئین توڑا جا رہا، ہم آخری حد تک جائینگے،وزیراعلی خیبرپختونخوا

پشاور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک میں بار بار آئین کو توڑا جا رہا ہے، ہم آخری حد تک جائیں گے، پیچھے نہیں ہٹیں گے، غیرقانونی طور پر ارکان کو حلف نہیں لینے مزید پڑھیں

اسد قیصر

بائیڈن نے خط میں انہیں مبارک باد بھی نہ دی،حکومت 6 مہینے بھی چلی تو بڑی بات ہے،اسد قیصر

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر نے خط میں ان کو مبارک باد بھی نہیں دی، اس طرح کی حکومت زیادہ سے زیادہ 6 مہینے بھی چلی تو مزید پڑھیں

شرجیل میمن

سینیٹ الیکشن میں فیصل واوڈا کو سپورٹ کر رہے ہیں اس میں کیا برائی ہے، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئرصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں فیصل واوڈا کو سپورٹ کر رہے ہیں اس میں کیا برائی ہے،اچانک سب کو عدلیہ کی آزادی یاد آنا سوالیہ نشان مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی

پشاور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی۔علی امین گنڈاپور کے مطابق قومی اسمبلی کی این اے 44 ڈی آئی خان کی نشست چھوڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو

پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو ضمنی الیکشن لڑانے کا فیصلہ

کراچی( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی نے بی بی آصفہ بھٹوزرداری کو ضمنی الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق صدر آصف علی ذرداوی کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو قومی اسمبلی کیلئے ضمنی الیکشن میں مزید پڑھیں

رانا تنویر

2018تاریخ کا بدترین الیکشن تھا، ہماری بات بھی سنی جائے، رانا تنویر

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا تنویر نے کہا ہے کہ 2018 تاریخ کا بدترین الیکشن تھا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ یہ حقیقت پر مبنی بات سننا مزید پڑھیں