چین-امریکہ دوستی

چین اگلے پانچ سالوں میں 50 ہزارامریکی نوجوانوں کو تباد لہ پروگراموں کے تحت چین مدعو کرنے کا خواہاں ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ چین اگلے پانچ سالوں میں 50,000 امریکی نوجوانوں کو تبادلے اور مطالعہ پروگراموں کے تحت چین مدعو کرنے کے لئے تیار ہے تاکہ دونوں ممالک کے عوام بالخصوص نوجوانوں کے درمیان تبادلوں میں اضافہ ہو سکے۔
انہوں نے یہ اعلان امریکہ میں ایک استقبالیہ عشائیہ کے موقع پر کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں